یہ ضلع سجاول کی ایک تحصیل ہے۔ اس کی اہم یونین کونسلوں میں درج ذیل شامل ہیں: یونین کونسل سجاول یونین کونسل بیلو یونین کونسل جار یونین کونسل کھیرال یونین کونسل علی بحر یونین کونسل کینجھر