تعیش: Luxury تعیّش؛ تکلف؛ کوئی غیر ضروری چیزجو عموماً قیمتی یا کمیاب ہو اور ذاتی طور پر تسکین بخش ہو؛ ایسی غیر ضروری چیزوں میں آزادانہ اور متواتر مشغولیت؛ عیش و عشرت؛ عیّاشی؛ شہوت پرستی۔[1]

مترادف : Luxury / Luxurious

حوالۂ لغت (الف)، (ب)

حوالہ جات

ترمیم
  1. آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت،ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان