تفسیر نبوی پنجابی زبان میں منظوم اور ہزاروں صفحات پر مشتمل ایک بڑی ضخیم تفسیر ہے۔
تفسیر نبوی کے مفسر علامہ محمد نبی بخش حلوائی نقشبندی ہیں تفسیر نبوی1902ء یہ 15 جلدوں پر مشتمل ہے یہ کریم اسٹیم پریس لاہور کی طبع شدہ ہے پیر زادہ اقبال فاروقی نے مکتبہ نبویہ کے زیر انتظام تفسیر نبوی ( پنجابی) کا اردو ترجمہ کیا ہے۔ اس کا پہلا شعر یوں ہے

اسم اللہ دے نال شروع ہے جو بخشش دا سائیں کامل مہر محبت والا پالے آخر تائیں

اور اختتام اس طرح کیا

تیرہ سو اکونجہ وچہ ہن ختم ہویا کم یارا سہو خطا جو ہوئے اس تھیں خبر کریں دلدارا

[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. تفسیر نبوی ،کریم اسٹیم پریس لاہور