تفہیم المسائل
تفہیم المسائل ،مفتی منیب الرحمان کی کثیرالجلد فتاویٰ جات پر مشتمل کتاب جس کی تقریباً 12 جلدیں شائع ہو چکی ہیں۔
اس کتاب میں روزمرہ کے قدیم و جدید مسائل کو مفصل اور آسان انداز میں مصنف نے تحریر کیا ہے۔[1]