تقابلی لسانیات
تقابلی لسانیات (انگریزی: Comparative linguistic، جسے پہلے comparative philology کہا جاتا تھا) تاریخی لسانیات کی ایک شاخ ہے جس میں زبانوں کا تقابل کیا جاتا ہے تاکہ ان کے تاریخی روابط کو دوبارہ قائم کیا جا سکے تقابلی لسانیات کا آغاز اس وقت ہوا جب ولیم جوئز نے 1786 میں اہل مغرب کو سنسکرت سے روشناس کرایا۔