تقسیم٬ حساب کے چار بنیادی افعال میں سے ایک ہے۔ بقیہ تین افعال جمع، نفی اور ضرب ہیں۔ تقسیم ایک ایسا عمل ہے جو ضرب کا الٹ ہے; اگر a × b = c, تو a = c ÷ b, اس کے لیے b کو صفر کے برابر نہیں ہونا چاہیے۔ تقسیم کے عمل سے حاصل قسمت (quotient) معلوم کیا جاتا ہے۔
انگریزی
|
اردو قواعدی
|
اردو غیر قواعدی
|
division
|
تقسيم
|
تقسیم، بانٹ
|
divide
|
يُقَسِّم
|
(خود) تقسیم ہو جانا
|
divide
|
يَنقَسِم
|
تقسیم کر دیا جانا / تقسیم کیا جانا
|
divide
|
اِنقَسَم
|
تقسیم کر دیا جانا / تقسیم کیا جانا
|
divisible
|
مُنقَسِم [1]
|
قابلِ تقسیم / تقسیم ہونے والا
|
divided
|
مُنقَسَم [2]
|
تقسیم شدہ
|
dividend
|
مَقسُوم [3]
|
تقسیم کیا جانے والا
|
divider
|
تقسیم کار
|
تقسیم کار
|
divisor
|
قاسم
|
قاسم
|
ویکی ذخائر پر تقسیم (ریاضی)
سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |