تلاش لائبریری سن 2001ء میں حیدرآباد، پاکستان میں قائم ہوئی۔ تلاش لائبریری کے اغراض و مقاصد درج ذیل ہیں ۔

{1} شائقین کتب کو نہایت ارزاں اور علامتی کرائے کے عوض مطالعہ کی سہولت فراہم کرنا ۔ {2} ہر قسم کی کتب کم سے کم نرخوں پر فروخت کرنا ۔ {3} ایسی نصابی کتب جو مہنگی ہوتی ہیں انھیں ماہانہ یا ہفتہ واری کرائے پر طلبہ کو فراہم کرنا ۔ {4} مخیر افراد کے تعاون سے مستحق اور ذہین طلبہ کے تعلیمی اخراجات میں معاونت ۔ {5} ادبی اور علمی محافل کا انعقاد ۔