Adaptation

ترمیم

مطابقت پذیری؛ میل؛ مناسبت؛ مطابقت؛تطابق؛ ڈھال لینے یا موزوں بنا لینے کا عمل؛ توافق؛ موزوں یا مناسب ہونے کی حالت؛ وہ جسے ڈھال لیا گیا ہو؛ اخذ۔ (حیاتیات) کسی نامیے کی ساخت میں ماحول کے مطابق ڈھل جانے کے لیے تبدیلی۔ (عمرانیات)ثقافتی حالات کے ساتھ ہم آہنگ ہو جانے کے لیے فرد یا معاشرے کے رویے میں آہستہ آہستہ تبد یلی ۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت،ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان