قرآن کریم کے تیس پاروں میں سے تیسرے پارے کا نام جو قرآن کریم کی دوسری سورۃ البقرہ کی آیت نمبر 253 سے لے کر آخری آیت 286 اور سورۃ آل عمران کی ابتدائی 91 آیات پر مشتمل ہے لہزا یہ پارہ کل 125 آیات پر مشتمل ہے اور اس کے سترہ 17 رکوع ہیں۔