تل (جسم پر نشان)
تل جسم پر ایک ابھرا ہوا نشان ہوا ہے۔ یہ عموماً سیاہ رنگ کا ہوتا ہے۔ اکثر ایسے نشانات پیدائشی ہوتے ہیں اور کئی بار شناخت کی علامت کے طور پر بھی نوٹ کیے جاتے ہیں۔
تل کے نشانات پر نئے اور حیرت انگیز انکشافات
ترمیمچین کے ماہرین کے انکشافات کی رو سے انسانی جسم پر موجود تلوں کا کوئی نہ کوئی مقصد ہوتا ہے اور یہ انسانی زندگی پر کسی نہ کسی طریقے سے اثرانداز ہوتے ہیں۔ مثلًا سر پر بھنوﺅں کے نیچے تل کا ہونے کا مطلب ہے کہ ایسا شخص تخلیقی صلاحیتوں کے ساتھ کافی ذہین ہے۔[1]
حوالہ جات
ترمیم==بیرونی روابط==*