تمام بن یہودا
تمام بن یہودا رحمہ اللہ علیہ اہل کتاب تابعی تھے۔
تمام بن یہودا رحمہ اللہ علیہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
درستی - ترمیم |
صاحب اصابہ نے لکھا ہے کہ احبار یہود میں سے جولوگ اسلام لائے تھے، ان میں تمام بن یہود ابھی تھے اور اس بناپر ان کواپنی کتاب کی قسم اوّل صحابہ میں داخل کیا ہے جس کی کسی دوسرے ماخذ سے تائید نہیں ہوتی اور خود انھوں نے بھی یعنی صاحب اصابہ نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے ان کی ملاقات وروایت کا کوئی ذکر نہیں کیا ہے، اس بنا پرہم نے ان کو صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین کی بجائے تابعین کی فہرست میں داخل کیا ہے۔