حضرت تمام ؓ اہل کتاب صحابی رسول تھے۔

حضرت تمام ؓ
معلومات شخصیت

نام ونسب ترمیم

تمام نام، شام یاحبشہ کے رہنے والے اور عقیدہ کے اعتبار سے نصرانی تھے۔

اسلام ترمیم

اوپرجن لوگوں کا تذکرہ ہوا ہے غالباً اپنے ان ہی رفقا کے ساتھ انھوں نے بھی اسلام قبول کیا ہوگا۔

شرف زیارت ترمیم

آپ بھی حضرت جعفر رضی اللہ عنہ کے ساتھ حبشہ سے آئے اور زیارت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے بہرہ مند ہوئے۔

وفات ترمیم

وفات اور دوسرے حالات کے متعلق کوئی تصریح نہیں مل سکی، تجرید میں آپ کے متعلق یہ بھی ہے کہ بحیرا اور ابرہہ کے ساتھ آئے: وفد مع بحیر اوابرہہ فی حدیث ساقط تمرۃ۔ [1] ترجمہ: بحیرا اور ابرہہ کے ساتھ یہ بھی ساقط تمرہ والے واقعے میں تھے۔ آپ بھی ان تمام فضائل اور انعام کے مورد ہیں جس کے مورد دوسرے اہلِ کتاب صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین ہیں۔

حوالہ جات ترمیم

  1. (حدیث کا پورا متن بڑی کاوش کے بعد بھی نہیں مل سکا، اصابہ:1/183۔ تجرید:1/61)