تمثیلہ چشتی
سینئر صحافی
لاہور پریس کلب کی پہلی خاتون ممبر گورننگ باڈی تمثیلہ چشتی نے عملی صحافت کا آغاز بطور لیڈی رپورٹر روزنامہ مساوات سے کیا تھا بعد ازاں ایڈیشن انچارج بھی رہیں پھر روزنامہ آواز کے ساتھ وابستہ ہوگئیں روزنامہ الجریدہ سے بھی منسلک رہیں جہاں انھیں لاہور کی پہلی خاتون ایڈیٹر بننے کا اعزاز حاصل ہوا اب دوبارہ روزنامہ آواز کے شعبہ نیوز میں فرائض سر انجام دے رہی ہیں پریس کلب گورننگ باڈی کی 3 مرتبہ ممبر رہ چکی ہیں ۔