تمغہء بقا
معلومات
نام پاکستان کے ایٹمی پروگرام کا تمغا

تمغہء بقا پاکستان کے 28 مئی 1998 میں چاغی۔ بلوچستان میں کیے گئے پہلے ایٹمی دھماکے کی یاد میں دیا جانے والا ایک تمغا ہے، یہ تمغا ان لوگوں کو دیا جاتا ہے جنھوں نے اس کام میں نمایان خدمات انجام دی ہوں۔

بیرونی روابط ترمیم