پاکستان کی نامور اداکارہ اور صدا کارہ۔ کیریئر کی ابتدا انیس سو ساٹھ میں ریڈیو پاکستان سے بطور صدا کارہ کی، جس کے بعد تھیٹر میں بھی اپنے اداکاری کے جوہر دکھائے۔ ستر کی دہائی میں انھوں نے پاکستان فلم انڈسٹری میں قدم رکھا اور اسّی کی دہائی تک کئی مقبول اور یادگار فلموں میں کام کیا، ان کا کردار زیادہ تر منفی ہوتا تھا مگر ان کے ڈائیلاگ اور انداز بیان لوگوں کو یاد رہتا تھا۔ ان کی مقبول فلموں میں الزام، ناداں اور بھروسا شامل ہیں۔ پاکستان میں فلمی انڈسٹری کے زوال کے بعد انھوں نے ٹی وی ڈراموں کا رخ کیا اور آخری وقت تک اس سے وابستہ رہیں۔ فروری 2012 کو گردوں کی بیماری کی وجہ سے لاہور میں انتقال کر گئیں۔

تمنا بیگم
معلومات شخصیت
پیدائش 1948
پاکستان
وفات 20 فروری 2012 (عمر 64)
کراچی، پاکستان
شہریت پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ
دور فعالیت 1960–2012
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم