تَمَوُّج (تلفظ: تَمَو وُج)
کمی بیشی؛ تلون؛ تذبذب؛ ڈگمگاہٹ؛اُتار چڑھاؤ؛ تغیر؛ گھٹاؤ بڑھاؤ؛ ادھر ادھر کی جنبش۔[1]