تمیم الحبشی
تمیم الحبشی ؓ اہل کتاب صحابی رسول تھے۔
تمیم الحبشی ؓ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
درستی - ترمیم |
نام ونسب
ترمیمتمیم نام، شام یاحبشہ کے رہنے والے اور عقیدہ کے اعتبار سے عیسائی تھے۔
اسلام
ترمیمآپ کے چند احباب کا تذکرہ ہو چکا ہے، غالباً آپ نے بھی حبشہ میں ان کے ساتھ اسلام قبول کیا ہوگا۔
شرف زیارت
ترمیمحبشہ کے وفد کے ساتھ آپ بھی مدینہ آئے اور شرف زیارت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے بہرہ ور ہوئے۔
روایت
ترمیمآپ سے کوئی روایت نہیں ہے [1] وفات وعام حالات کے متعلق کوئی تفصیل نہیں ملتی۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ (اصابہ واسدالغابہ)