تمیم بن اسید عدویصحابی رسول قبیلہ عدی رباب سے ہیں

نام و نسب ترمیم

نام میں اختلاف ہے تمیم بن اسید بن عدی بن عبد مناۃ بن ادبن طابخہ ہے کنیت ابو رفاعہ ہے بعض تمیم بن نذیر اور بعض تمیم بن ایاس کہتے ہیں۔بصرہ مین رہتے تھے عبد الرحمن بن سمرہ کے ساتھ ان کی وفات ہوئی۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. اسدالغابہ جلددوم صفحہ316 المیزان پبلیکیشنز اردو بازار لاہور