تناسق
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
تناسق (فعل) : Co-ordinate ہم پلہ یا ہم وزن؛ ہم رتبہ یا ہم درجہ؛ ہم قسم؛ ایک ہی ترتیب یا ڈگری کا؛ رتبہ اور اہمیت میں برابر۔ (ریاضی) محدد خطوط کے متعلق؛ ہم نسق؛ برابر؛ ہم مقدار؛ مساوی؛ ہم قدر؛ ہمسر؛ ہم پایہ۔ (عموماً جمع) لباس یا فرنیچر کا سیٹ جو کئی چیزوں پر مشتمل ہوتا ہے، جسے ایک ہی یا باہمی مناسبت رکھنے والے خام مواد سے بنایا جاتا ہے اور ایک ساتھ ہی پہنا یا استعمال کیا جاتا ہے۔[1]
متناسق (اسم، صفت): Co-ordinated
تنسیق، ہم آہنگی (اسم) : Coordination
تنسیقیّت، ہم آہنگیت، ہم وزنیّت (اسم) : Coordinateness
تنسیقی، ہم آہنگی (اسم): Coordinating
متناسق سازی، متناسق اندازی، تنسیق کاری، ہم آہنگ سازی (فعل) : Coordinating