تنخواہ
تنخواہ ایسی میعادی ادائیگی کو کہتے ہیں جو آجر کی طرف سے ملازم کو دی جاتی ہے، جس کا تعین ملازمی میثاق میں کیا جاوے ہے۔ اس کا موازنہ اجرت سے کرو، جہاں ہر کام یا گھنٹہ کی مزدوری، پر ادائیگی کی جاتی ہے، نہ کہ میعاد کی اساس پر۔