تندرستی (متبادل دوائیں)

تندرستی (انگریزی: Wellness) ایک ایسی اصطلاح ہے جس کا عمومًا استعمال بیماریوں سے دور رہنے سے کہیں بڑھ کر ہے مگر یہ تندرستی سے کہیں زیادہ ہوا کرتی ہے۔

اس اصطلاح کے پس پردہ وہی فکری محرکات ہیں جو متبادل دواؤں کی تحریک کے پیچھے تھے جو انیسویں صدی میں یورپ اور ریاستہائے متحدہ امریکا میں رو نما ہوئی تھی۔ یہ تحریک صحت میں بہتری لانا چاہتی تھی اور مکمل شخص کا جائزہ لیتی تھی، جیسے کہ نئی سوچ، مسیحی سائنس اور لیبینس اصلاح۔[1][2]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Anna Kirkland (1 October 2014)۔ "What Is Wellness Now?"۔ Journal of Health Politics, Policy and Law (بزبان انگریزی)۔ 39 (5): 957–970۔ ISSN 0361-6878۔ doi:10.1215/03616878-2813647۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 نومبر 2018 
  2. Daniela Blei (4 January 2017)۔ "The False Promises of Wellness Culture"۔ JSTOR Daily۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 نومبر 2018