تنظیم برائے انسانی موراثہ


تنظیم برائے انسانی موراثہ کا انگریزی نام The Human Genome Organisation ہے۔ یہ تنظیم موراثہ (Genome) کا دنیا میں ایک اہم ترین قائدۂ ڈیٹا (Database) شمار کی جاتی ہے۔