تنقید کا دائرہ[1] کتاب ڈاکٹر محمد اشرف کمال کی تصنیف ہے۔ اس کتاب کو سال 2020 میں نیشنل بک فاؤنڈیشن کے ادارے سے ڈاکٹر انعام الحق جاوید کی نگرانی میں شائع کیا گیا۔ اس کتاب کے طابع بی آئی پرنٹرز، راولپنڈی ییں۔ 2020 کی اشاعت میں صفحات کی تعداد 238 اور تعداد ہزار ہے۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "آرکائیو ویب، تنقید کا دائرہ، ڈاکٹر محمد اشرف کمال"