توانائی کے اقسام
توانائی کی بے شمار اقسام ہیں۔ جن میں سے چند ایک مندرجہ ذیل ہیں۔
١۔ میکنیکل توانائی:
٢۔ برقی توانائی حرکت کرتی ہوئی یا محفوظ شدہ توانائی
٣۔ مقناطیسی توانائی حرکت کرتی ہوئی یا محفوظ شدہ توانائی
4۔ کشش ثقل کی توانائی حرکی توانائی یا کششی توانائی
5۔ کیمیائی توانائی بانڈز کی یا کیمیائی ممکنہ توانائی