توحید آبادTAWHEED ABAD

ضلع مردان میں ایک چوٹا سا گاؤں جو حمزہ خان  کے مشرق میں وقع ہے  ضلع مردان کا یہ گاؤں مردان شہر سے تقریباً بارہ کلومیر شمال مشرق پر واقع ہے ان گاؤں کے اکثر نوجوان مؤحدین ہے اس میں محمد ندیم  ایم اے ولد محمد فیاض گولڈمڈلسٹ آف  صوابی یونیورسٹی ہے  

اس گاؤں کی ایک خوبصورتی نہر کے کنارہ پر واقع ہونا ہے دوسری طرف راستوں کے لحاظ سے ضلع مردان میں لا مثال ہے