مرکزی مینیو کھولیں

تولد کائنات یا Cosmology، ہیئتی طبیعیات سے متعلق ایک شعبہءعلم ہے جس میں کائنات کی ابتدا (مبدا) اور اس کے ارتقاع کے بارے میں بحث کی جاتی ہے۔ اس میں اصولی طور پر اعتقاد مبدا (origin belief) کی بنیاد پر واقعیت (reality) کے وجود میں آنے کے بارے میں علمی اور عملی تحقیق کی جاتی ہے۔