ولایت تونس تیونس کے چوبیس صوبوں میں سے ایک صوبہ ہے۔ یہ تیونس کے شمال میں واقع ہے۔ اس کا کل رقبہ تقریباً 346 کلومیٹر ہے اور اس کی آبادی 2004ء کی مردم شماری کے مطابق 984،000 نفوس پر مشتمل ہے۔ اس کا صدر مقام تونس شہر ہے۔