تکنیکی تجزیہ
تکنیکی تجزیہ (انگریزی: Technical analysis) معاشیات میں تجزیہ کا ایک طریقہ کار ہے جس میں بازار کی ماضی کی معلومات بالخصوص قیمت اور حجم کی بنا پر قیمت کا تجزیہ کیا جاتا ہے اور پیشن گوئی کی جاتی ہے۔[1] چونکہ یہ فعال انتظام کی ایک قسم ہے، اسی لیے یہ جدید پورٹ فولیو تھیوری سے کافی متضاد رہتا ہے۔ حالانکہ تکنیکی تجزیہ کی افادیت پر کلام ہے کیونکہ یہ محض مفراضات پر مبنی ہوتا ہے اور اسٹاک بازارکی قیمتیں کافی حد تک غیر متوقع ہوتی ہیں۔[2] اور اسی وجہ سے تجنیکی تکزیہ کے حقیقی صد فیصد درست نہیں ہوتے ہیں۔[3][4][5] تکنیکی تجزیہ بنیادی تجزیہ سے بالکل الگ ہے۔ بنیادی تجزیہ میں کمپنی مالی تفصیلات، گوشوارہ آمد و خرچ اور بازار میں اس کی قیمت اور خود بازار اور کمپنی کی موجودہ حالت پر مبنی ہوتا ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ (Kirkpatrick اور Dahlquist 2006، صفحہ 3)
- ↑ Andrew W. Lo؛ Jasmina Hasanhodzic (2010)۔ The Evolution of Technical Analysis: Financial Prediction from Babylonian Tablets to Bloomberg Terminals۔ جان وائلی اینڈ سنز۔ ص 150۔ ISBN:978-1576603499۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-08-08
- ↑
- ↑ Osler, Karen (July 2000). "Support for Resistance: Technical Analysis and Intraday Exchange Rates," FRBNY Economic Policy Review (abstract and paper here).
- ↑