تھائی لینڈ میں قحبہ گری

تھائی لینڈ میں قحبہ گری (انگریزی: Prostitution in Thailand) صدیوں سے جاری ہے۔ مملکت ایوتھایا (1351ء تا 1967ء) میں قحبہ گری کو قانونی درجہ حاصل تھا اور اس پر ٹیکس لگتا تھا[1] یہی نہیں بلکہ سرکاری قحبہ خانے بھی موجود تھے۔[2] تاہم 1960ء سے تھائی لینڈ میں عصمت فروشی غیر قانونی ہے۔ اس کے باوجود 2015ء میں تھائی لینڈ میں قحبہ گری سے $6.4 بلین ڈالر کی آمدنی ہوئی۔[3]

پتایا شہر کے ایک ریسورٹ میں طوائف۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. Boonchalaksi، Wathinee؛ Guest، Philip (1994)۔ Prostitution in Thailand (PDF)۔ Institute for Population and Social Research, Mahidol University۔ ISBN:978-9745876569۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-13
  2. Yongcharoenchai، Chaiyot (26 فروری 2017)۔ "No Sex Please, We're Thai"۔ Bangkok Post۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-13
  3. Siam Voices (3 جولائی 2015)۔ "Prostitution: Thailand's worst kept secret"۔ Asian Correspondent۔ 2019-11-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-10

بیرونی روابط

ترمیم