تھامسن سب مشین گن
تھامسن سب مشین گن ایک امریکی گن ہے جسے جان ٹی نے ایجاد کیا تھا۔ اسے پہلی بار پہلی جنگ عظیم کے دوران 1918 میں متعارف کرایا گیا تھا ۔ تھامسن مشین گن کو غیر رسمی طور پر "ٹامی گن"، "سٹریٹ سویپر"، "ایکسٹرمینیٹر"، "شکاگو ٹائپ رائٹر"، "ٹرینچ بروم"، "شکاگو مشین گن" اور "شکاگو پیانو" کے نام سے بھی جانا جاتا تھا۔ یہ پہلا ہتھیار ہے جسے "سب مشین گن" کا لیبل لگا کر مارکیٹ کیا گیا تھا۔[6]
Thompson submachine gun, caliber .45 | |
---|---|
کولٹ M1921A تھامسن 100 راؤنڈ ڈرم میگزین کے ساتھ۔ | |
قسم | سب مشین گن |
مقام آغاز | امریکا |
تاریخ صنعت | |
ڈیزائن | 1917–1920 |
تیار | 1921–1945 |
تفصیلات | |
وزن |
|
لمبائی | |
لمبائی |
|
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ ت ٹ War Department (11 اکتوبر 1943)۔ TM 9-2200 Small Arms, Light Field Mortars and 20-mm Aircraft Guns۔ War Department۔ ص 59
- ^ ا ب پ War Department (11 اکتوبر 1943)۔ TM 9-2200 Small Arms, Light Field Mortars and 20-mm Aircraft Guns۔ War Department۔ ص 57
- ↑ "Full Power/Full Auto: The Thompson Goes Metric And the MP5 Goes American"۔ www.americanrifleman.org
- ↑ McCollum, Ian (9 اکتوبر 2018). "The Marines' First SMG: 1921/28 Thompson Gun". www.forgottenweapons.com (امریکی انگریزی میں). Retrieved 2023-08-20.
- ↑ "Thompson 1921 Submachine Gun"۔ Modern Firearms۔ 27 اکتوبر 2010
- ↑ James، Gary (1996–2006)۔ "Development of the Thompson Submachine Gun"۔ مورخہ 2020-10-28 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2006-12-18