تھیودور دوم لاسکاریس (انگریزی: Theodore II Laskaris) (یونانی: Θεόδωρος Δούκας Λάσκαρις، نقحرTheodōros Doukas Laskaris; نومبر 1221/1222 – 16 اگست 1258) 1254ء سے 1258ء تک سلطنت نیقیہ کا شہنشاہ رہا۔ وہ شہنشاہ جان سوم دوکاس واتاتزیس اور ملکہ آئرین لاسکارینا کا اکلوتا بیٹا تھا۔ اس کی والدہ تھیودور اول لاسکاریس کی سب سے بڑی بیٹی تھیں، جنہوں نے صلیبیوں کے بازنطینیوں کے دارالحکومت، قسطنطنیہ، پر چوتھی صلیبی جنگ کے دوران 1204ء میں پر قبضہ کرنے کے بعد اناطولیہ میں بازنطینی سلطنت کی جانشین ریاست کے طور پر سلطنت نیقیہ قائم کی تھی۔

تھیودور دوم لاسکاریس
 

معلومات شخصیت
پیدائش نومبر1221ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ازنیق   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 18 اگست 1258ء (36–37 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ازنیق   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بازنطینی سلطنت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد جان چہارم لاسکاریس [1]  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد جان سوم دوکاس واتاتزیس [1]  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان لاسکاریس   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
بازنطینی شہنشاہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
3 نومبر 1254  – 18 اگست 1258 
جان سوم دوکاس واتاتزیس  
جان چہارم لاسکاریس  
دیگر معلومات
پیشہ مقتدر اعلیٰ ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان وسطی یونانی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی