تھیوفیلوس (شہنشاہ)
بازنطینی شہنشاہ 829 سے 842 تک
تھیوفیلوس (انگریزی: Theophilos) (یونانی: Θεόφιλος، نقحر: Theóphilos; (لاطینی: Theophilus)، c. 812 – 20 جنوری 842) 829ء سے لے کر 842ء میں اپنی موت تک بازنطینی شہنشاہ رہا۔ [1] وہ اموری شاہی سلسلہ کا دوسرا شہنشاہ تھا اور آخری شہنشاہ جس نے بازنطینی شبیہ شکنی کی حمایت کی۔ [2] تھیوفیلوس نے 831ء میں شروع ہونے والی عربوں کے خلاف اپنی طویل جنگ میں ذاتی طور پر فوجوں کی قیادت کی۔
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(یونانی میں: Θεόφιλος) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
تاریخ پیدائش | سنہ 813ء | ||||||
وفات | 20 جنوری 842ء (28–29 سال) قسطنطنیہ |
||||||
شہریت | بازنطینی سلطنت | ||||||
زوجہ | تھیودورا | ||||||
اولاد | مائیکل سوم ، تھیکلا | ||||||
والد | مائیکل دوم | ||||||
مناصب | |||||||
بازنطینی شہنشاہ | |||||||
برسر عہدہ 2 اکتوبر 829 – 20 جنوری 842 |
|||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | حاکم | ||||||
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Theophilos's age is discussed here - https://grbs.library.duke.edu/article/viewFile/8531/4731
- ↑ Timothy E. Gregory (2010). A History of Byzantium. Blackwell Publishing Ltd. p. 227.