تھیو لاسن
تھیو لاسن (پیدائش: 24 ستمبر 1988ء) ایک آئرش کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1][2] ستمبر 2021ء میں انہیں 2021ء کی بین الصوبائی ٹرافی کے فائنل راؤنڈ کے میچوں کے لیے لینسٹر لائٹننگ کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔ 19 ستمبر 2021ء کو انہوں نے ٹورنامنٹ کے آخری دن لینسٹر لائٹننگ کے لیے ٹوئنٹی 20 میں ڈیبیو کیا۔ [3] ٹوئنٹی 20 میں اپنے ڈیبیو سے پہلےلاسن 2008ء کے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے آئرلینڈ کے اسکواڈ کا حصہ تھے۔ [4]
تھیو لاسن | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 24 ستمبر 1988ء (37 سال) |
عملی زندگی | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Theo Lawson"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-09-19
- ↑ "Theo Lawson wins Victoria Award"۔ Cricket Europe۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-09-19[مردہ ربط]
- ↑ "18th Match, Comber, Sep 19 2021, Cricket Ireland Inter-Provincial Twenty20 Trophy"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-09-19
- ↑ "Ireland Squad"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-09-28