تہذیب الآثار
تهذيب الآثار للطبری کتب حدیث میں سے ایک کتاب ہے
مصنف | محمد بن جعفر طبری |
---|---|
اصل عنوان | تهذيب الآثار |
زبان | عربی |
صنف | مجموعہ حدیث |
مؤلف
ترمیمابو جعفر محمد بن جرير بن يزيد بن كثير الطبری (224ھ - 310ھ)
اس کتاب میں مؤلف نے صحابہ کی مسند روایت لے کر کام کا آغاز کیا سب سے پہلے عشرہ مبشرہ کی روایات کو رکھا اس کے بعد اہل بیت کی لیکن مسند عمر بن الخطاب، مسند علی بن ابی طالب، ومسند عبد الله بن عباس کے علاوہ موجودہ کتاب میں نہیں ملتیں مصنف کو زندگی نے گنجائش نہ دی کہ اسے مکمل کر سکیں ۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ تہذيب الآثار ،مؤلف: ابو جعفر الطبری ،ناشر: دار المامون للتراث - دمشق / شام