تہذیب سابقہ ریا ست حیدرآباد سے شائع ہونے والا ایک سہ ماہی رسالہ ہے۔ اس کے مدیر محمد محبوب جنیدی تھے۔ یہ ادبی رسالہ 1366 ہجری میں جاری ہوا۔ یہ مصور تھا۔ اس کے قلمی معاونین میں ڈاکٹر یوسف حسین خان، قدسی حیدرآبادی، نصیرالدین ہاشمی وغیرہ شامل تھے۔[1]

تہذیب
ادب
زباناردو

حوالہ جات ترمیم

  1. حیدرآباد کے ادبی رسائل آزادی کے بعد سے حال تک: مقالہ برائے ایم فل، ڈاکٹرمحمد ناظم علی،گونج پبلی کیشنز، نظام آباد(2010)، صفحہ 27