تیراکی ڈائپر ایک خاص قسم کی نیپی یا لنگوٹ ہے جو پانی میں استعمال کے لیے بنایا جاتا ہے۔ یہ بچے کے پیشاب کو پانی میں پھیلنے سے روکتا ہے یہ ہلکے لچکدار اور واٹر پروف مواد سے تیار کیے جاتے ہیں اور تیرنے کے دوران بچے کو ارام دے اور محفوظ رکھتے ہیں

حوالہ جات

ترمیم