قرآن مجید کی تیرہویں آیت سجدہ تلاوت سورہ الانشقاق کی آیت 21 ہے۔
وَإِذَا قُرِئَ عَلَيْهِمُ الْقُرْآنُ لَا يَسْجُدُونَ
اور جب اُن کے پاس قرآن پڑھا جاتا ہے تو سجدہ نہیں کرتے O