تیرہ اضلاع
یہ ایک ایسی کثیرالاضلاع شکل (polygon) ہوتی ہے جس کی 13 سطحیں ہوتی ہیں۔ منظم تیرہ اضلاع (regular tridecagon) صرف پرکار اور سیدھے خط سے نہیں بنایا جا سکتا ہے اور اس کا اندرونی زاویہ 152.308 ہوتا ہے۔ اندرونی زاویوں کا مجموعہ 1980 ہوتا ہے۔
استعمال
ترمیممنظم تیرہ اضلاع چیک جمہوریہ کے 20 کرونا کے سکے پر بنا ہوتا ہے جو چیک جمہوریہ کے تیرہ انتظامی حصوں کو ظاہر کرتا ہے۔[1]
رقبہ
ترمیممنظم تیرہ اضلاع جس کے کنارے (edge) کی لمبائی a ہو اس کا رقبہ مندرجہ ذیل قائدے سے نکالا جا سکتا ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Colin R. Bruce, II, George Cuhaj, and Thomas Michael, 2007 Standard Catalog of World Coins, Krause Publications, 2006, ISBN 0896894290, p. 81.
ویکی ذخائر پر تیرہ اضلاع سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |