قرآن مجید کی تیسری آیت سجدہ تلاوت سورہ النحل کی آیت 49 ہے۔

وَلِلّهِ يَسْجُدُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الأَرْضِ مِن دَآبَّةٍ وَالْمَلآئِكَةُ وَهُمْ لاَ يَسْتَكْبِرُونَ

ترجمہ

ترمیم

یقیناً آسمان و زمین کے کل جانداز اور تمام فرشتے اللہ تعالیٰ کے سامنے سجدے کرتے ہیں اور ذرا بھی تکبر نہیں کرتے O

تفسیر

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم