تیفیریت اسرائیل کنیسہ (انگریزی: Tiferet Yisrael Synagogue؛ عبرانی: בית הכנסת תפארת ישראל‎) انیسویں اور بیسویں صدی کے درمیان قدیم یروشلم کا سب سے شاندار کنیسہ تھا۔ اسے 1948ء کی عرب اسرائیل جنگ کے بعد تباہ کر دیا گیا تھا۔ 1967ء کی چھ روزہ جنگ کے بعد اسرائیلی انتطامیہ نے کھنڈر کے طور پر ہی رکھا۔

تیفیریت اسرائیل کنیسہ

تصاویر

ترمیم