ثانیہ ضیاء
ثانیہ ضیاء (پیدائش 11 اپریل 1985ء) ایک پاکستانی نژاد کینیڈین خاتون کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] وہ 2013ء کے آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کوالیفائر میں کینیڈا کے لیے کھیلی۔
ذاتی معلومات | |||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | ثانیہ ضیاء | ||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | پاکستان | اپریل 11, 1985||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کی بلے باز | ||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کی میڈیم گیند باز | ||||||||||||||||||||||||||
بین الاقوامی کرکٹ | |||||||||||||||||||||||||||
قومی ٹیم | |||||||||||||||||||||||||||
پہلا ٹی20 (کیپ 11) | 17 مئی 2019 بمقابلہ ریاستہائے متحدہ | ||||||||||||||||||||||||||
آخری ٹی20 | 24 اکتوبر 2021 بمقابلہ ریاستہائے متحدہ | ||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 9 نومبر 2022ء |
مئی 2019ء میں، اسے ریاستہائے متحدہ کے خلاف 2019ء کے آئی سی سی خواتین کے کوالیفائر امریکا ٹورنامنٹ کے لیے کینیڈا کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا۔ [2] اس نے 17 مئی 2019 ءکو امریکہ کے کوالیفائر میں کینیڈا کے لیے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا تھا [3]
اکتوبر 2021ء میں، انھیں میکسیکو میں 2021ء کے آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ امریکا کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے کینیڈا کی ٹیم میں شامل کیا گیا۔ [4]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Saniyah Zia"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جنوری 2018
- ↑ "Cricket Canada announce Women's National squad"۔ Canada Cricket Online۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مئی 2019
- ↑ "1st T20I, ICC Women's T20 World Cup Americas Region Qualifier at Lauderhill, May 17 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مئی 2019
- ↑ "Canadian women's national squad for 2021 ICC Women's t20 world cup Americas qualifier"۔ Cricket Canada۔ 07 اکتوبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اکتوبر 2021