حضرت ثعلبہ بن سلام ؓ اہل کتاب صحابی رسول تھے۔

حضرت ثعلبہ بن سلام ؓ
معلومات شخصیت

نام ونسب ترمیم

ثعلبہ نام، باپ کا نام سلام، حضرت عبد اللہ بن سلام رضی اللہ عنہ کے بھائی تھے، پورا سلسلۂ نسب عبد اللہ بن سلام رضی اللہ عنہ کے تذکرے میں آئے گا۔

اسلام ترمیم

آپ کے اسلام لانے کا زمانہ متعین نہیں کیا جا سکتا؛ مگراتنا معلوم ہے کہ آپ عبد اللہ بن سلام کے بعد اسلام لائے۔ [1]

وفات ترمیم

آپ کی وفات کے بارے میں بھی کوئی تصریح نہیں ملتی اور نہ آپ کی زندگی کے عام حالات اور کارنامے کے متعلق کوئی تذکرہ ملتا ہے۔


حوالہ جات ترمیم

  1. (اصابہ، جلد نمبر:2)