ثلاثیات دارمی سنن دارمی کی وہ روایات جن میں صرف تین واسطے استعمال ہوئے ہوں۔

سب سے اعلیٰ رویات

ترمیم

سنن داری کی سب سے اعلیٰ اور اونچی روایات وہ ہیں جن میں حضور ﷺ اور امام دارمی کے درمیان میں صرف تین واسطے ہیں۔ (1) تبع تابعی (2) تابعی (3) صحابی، ایسی رویات کو ثلاثیات کہا جاتا ہے،

تعداد ثلاثیات

ترمیم

سنن دارمی میں کل ثلاثیات 15 ہیں جن میں سے ایک ایک حدیث کتاب الطہارہ کتاب الصلوۃ کتاب الصوم کتاب النکاح کتاب الرقاق اور کتاب فضائل القرآن میں ہے اور تین تین حدیثیں کتاب المناسک کتاب الاستئذان اور کتاب البیوع میں ہیں[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ثلاثیات امام الدارمی دراسۃ و تخریج من مجلۃ کلیۃ التربیۃ للبنات المجلد 22(1)2011ء