ثلاثی معبود
ثلاثی معبود کو سہ گنا معبود، تہرا معبود بھی کہا جاتا ہے یہ تین حصوں پر مشتمل ایک معبود ہوتا/ہوتی ہے۔ اس کی تین تہیں ہوتی ہیں، مگر اس کو ایک معبود کے طور پر پوجا جاتا ہے۔[1]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Jung, C. G. "A Psychological Approach to the Dogma of the Trinity" (1948), in Collected Works of C. G. Jung, Princeton University Press 1969, vol. 11, 2nd edition, pp. 107-200.