ثمن (قیمت)
(ثمن(قیمت) سے رجوع مکرر)
ثمن۔ انگریزی (PRICE) خریدار اور بیچنے والا آپس میں کسی چیز کی جو قیمت مقرر کریں اُسے ثمن کہتے ہیں ۔[1]
ثمن خلقی
ترمیمثمن خلقی(REAL MONEY)وہ ثمن ہے جو اسی لیے(یعنی ثمنیت ہی کے لیے) پیدا کیا گیا ہوچاہے اُس میں انسانی صنعت داخل ہو یا نہ ہوجیسے چاندی سونااور ان کے سکّے اور زیورات یہ سب ثمنِ خلقی میں داخل ہیں۔[2]
ثمن غیر خلقی
ترمیمثمن غیر خلقی (TERMINOLOGICAL CURRENCY)(عرفی)ثمن غیر خلقی وہ چیزیں ہیں کہ ثمنیّت کے لیے مخلوق نہیں(یعنی اصل میں ثمن نہیں تھے) مگر لوگ ان سے ثمن کا کام لیتے ہیں ثمن کی جگہ استعمال کرتے ہیں جیسے، نوٹ، روپے وغیرہ اس کو ثمنِ اصطلاحی بھی کہتے ہیں۔[2]