جارجیائی ڈبلن (انگریزی: Georgian Dublin) ڈبلن کی تاریخ کے حوالے سے استعمال کی جانے والی ایک اصطلاح ہے جس سے دو باہم آمیختہ ادوار مراد ہیں۔

  1. . آئرلینڈ کے شہر ڈبلن کی ترقی میں ایک تاریخی دور ہے جو 1714ء سے جارج اول کے دور سے شروع ہو کر 1830ء میں جارج چہارم کی وفات تک پھیلا ہوا ہے۔
  2. . ڈبلن میں موجودہ دور میں وہ عمارات جو جارجیائی دور میں تعمیر کی گئی تھیں۔
سٹی ہال، ڈبلن

بیرونی روابط

ترمیم