جارج ایسٹ مین (George Eastman) امریکی موجد اور صنعت کار، ریاست نیویارک کے ایک قصبے میں پیدا ہوا۔ فوٹوگرافی اس کا محبوب مشغلہ تھا۔ اس میدان میں کئی ایجادات کیں۔ پہلے خشک پلیٹ کا طریقہ ایجاد کیا۔ بعد ازاں لپٹنے والی فلم Roll Film اور کوڈک کیمرا بنایا۔ 1928ء میں رنگین فوٹوگرافی کا طریقہ ایجاد کیا۔ ایسٹ مین کوڈک کمپنی (قائم شدہ 1892ء) امریکا کی پہلی فرم تھی جس معیاری فلمیں بنائیں اور اس مقصد کے لیے سب سے بڑی لیبارٹری قائم کی۔ ایسٹ مین بہت بڑا مخیر تھا اس نے دس کروڑ ڈالر سے زیادہ رقم فلاح عام پر صرف کی۔ 1932ء میں طویل بیماری سے تنگ آ کر خود کشی کر لی۔

جارج ایسٹ مین
(انگریزی میں: George Eastman ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 12 جولا‎ئی 1854ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 14 مارچ 1932ء (78 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
روچیسٹر، نیو یارک [8]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات شوٹ   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات خود کشی   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کارجو [9]،  موجد [9]،  فوٹوگرافر [9]،  انسان دوست   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [10]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/119399105  — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb14512705x — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب Benezit ID: https://doi.org/10.1093/benz/9780199773787.article.B2230461 — بنام: George Eastman — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Benezit Dictionary of Artists — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریسISBN 978-0-19-977378-7
  4. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/George-Eastman — بنام: George Eastman — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  5. ^ ا ب RKDartists ID: https://rkd.nl/artists/381906 — بنام: George Eastman — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w651462m — بنام: George Eastman — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/2184 — بنام: George Eastman — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. ربط : https://d-nb.info/gnd/119399105  — اخذ شدہ بتاریخ: 31 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  9. ربط : https://d-nb.info/gnd/119399105  — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
  10. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb14512705x — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ