جارک مارٹل کامبیٹ کہانیوں اور کھیلوں کی ایک شخصیت ہے۔

جارک لڑائ کی تیاری میں

تاریخ

ترمیم

جارک اسی گروہ کا ارکان ہے جس کا سردار کینو تھا۔ یہ کینوہ کا شاگرد بھی رہا ہے اور پہلے مارٹل کامبیٹ کھیلوں میں جارک کے حملے کینو کے انداز پہ مبنی تھے۔ اس کو اپنا منفرد انداز بعد میں دیا گیا تھا۔ یہ ایک بار پکڑا تو گیا تھا جیکس بریگز سے لیکن یہ اپنے آپ کو چھڑوانے میں کامیاب رہا اور اب یہ آزاد ہے لیکن جیکس بریگز سے دوڑتا اور چھپتا رہتا ہے۔

سپاہانہ فن

ترمیم

جارک کا سپاہانہ فن ڈریگن یعنی اژدہا کہلاتا ہے۔ اس کا انداز زیادہ تر کینو پر ہی مبنی رہا ہے۔ یہ ایک خاص تلوار اور ایک کلہاڑا بھی استعمال کر سکتا ہے۔

بیرونی روابط

ترمیم

مارٹل کامبیٹ میں جارک