جاریہ بن حُمیل اشجعی امام دار قطنی اور علامہ ابونعیم اصبہانی نے ان کو اصحاب صفہ کے طالب علموں میں شمارکیا ہے ۔[1]

  • جاریہ بن حُمیل کوبھی اِمام دَارقُطْنِی کے حوالے سے صفہ والوںمیںذکرکیاہے اوراِبن جَرِیْر سے منقول ہے کہ ’’انھیں صحا بیت کا شرف حاصل ہے[2]
جاریہ بن حمیل
معلومات شخصیت

جاریہ نام، والد کا نام حُمَیل بن نُشْبَہ بن قُرْط، قبیلہ ’’اشجع‘‘ سے تعلق رکھتے ہیں۔
امام طبری کی روایت ہے کہ یہ اسلام قبول کرنے کے بعد رسول اللہ سے سایہ کی طرح چمٹ گئے۔ [3] غزوۂ بدر میں شریک رہے اور غزوۂ احدمیں جامِ شہادت نوش کیا۔ [4]

حوالہ جات

ترمیم
  1. حلیۃ الأولیاء: 1/354
  2. الطبقات الکبریٰ لابن سعد،الرقم466جاریۃ بن حُمَیْل،ج4،
  3. الاستیعاب : 1/258، الإصابۃ: 1/233
  4. سننِ أبوداؤد: 2/557