جامعہ اسلامیہ دریاآباد
صوبہ اترپردیش کے ضلع سنت کبیر نگر کا ایک مشہور ادارہ ہے تقریباً 1990 میں اس کی تعمیر ہوئی،فی الحال (2024) فضیلت تک تعلیم ہوتی ہے۔ سرپرست ڈاکٹر عبد الباری فتح اللہ المدنی سابق استاذ جامعۃ الامام محمد بن سعود اسلامک یونیورسٹی ریاض سعودیہ عربیہ ناظم اعلیٰ عتیق الرحمن اثر ندوی وکیل الجامعہ : عبد السمیع کلیم اللہ المدنی شیخ الجامعہ: فضیلۃ الشیخ نثار احمد سلفی حفظہ اللہ نائب : فضیلۃ الشیخ رفیع الدین الریاضی حفظہ اللہ۔